: شیرافضل مروت سینیر ایڈووکیٹ پاکستان تحریک انصاف کےسینئر وائس پریذیڈنٹ مقرر،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے شیرافضل مروت سینیر ایڈووکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف کاسینئر وائس پریذیڈنٹ مقرر کردیا ہے۔
سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔