Trending Now

’افغانوں کی ملک بدری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہو گی‘

اقوام متحدہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان شہریوں کی زبردستی واپسی کا عمل معطل کیا جائے اور کسی بھی ممکنہ واپسی کو محفوظ، باوقار اور رضاکارانہ طریقے سے

اقوام متحدہ نے آج  سات اکتوبر بروز ہفتہ خبردار کیا ہےکہ پاکستان سے افغان باشندوں کو زبردستی ملک بدر کرنے سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو سکتی ہیں، جن میں خاندانوں کی علیحدگی اور نابالغوں کی ملک بدری شامل ہے۔ پاکستان نے حال ہی میں ملک میں غیر قانونی طور پر رہنے والے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن  کا اعلان کیا، جن میں 1.7 ملین افغان بھی شامل ہیں۔

 انہیں کہا گیا ہے کہ وہ 31 اکتوبر تک اپنے آبائی ممالک کو لوٹ جائیں تاکہ بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور بے دخلیوں سے بچا جا سکے۔ اسلام آباد حکومت افغانوں کو نشانہ بنانے کی تردید کرتی ہے اور کہتی ہے کہ اس کا ہدف غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم غیر ملکی ہیں، چاہے ان کی قومیت کچھ بھی ہو۔

یقینی بنایا جائے۔

Read Previous

پاکستان کو 12 سال بعد ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی

Read Next

کوسوو اور سربیا کا یورپی یونین سے الحاق خطرے میں ہے، جرمنی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *