Trending Now

امریکی فوجی طیارہ جاپان کے سمندر میں گرکرتباہ ہوگیا

نیویارک:امریکی فوجی طیارہ جاپان کے سمندر میں گرکرتباہ  ہوگیا ہے۔  امریکی فوجی طیارہ جاپان کے یاکوشیما جزیرے کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو ا۔

مطابق مغربی جاپان میں ایک امریکی فوجی طیارہ V-22 اوسپرے سمندر میں گر کر تباہ ہوا اس میں 8 افراد سوار تھے۔ اس حوالے سے  عینی شاہدین کے مطابق جب جہاز سمندر میں گر رہا تھا تو اس طیارے کے بائیں انجن میں آگ لگی ہوئی تھی۔

 کوسٹ گارڈ کے ترجمان کاکہنا ہے کہ ابھی اس حادثے کے بارے میں بتانے کے لیے زیادہ تفصیلات نہیں ہیں کیونکہ ابھی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں ۔

Read Previous

پولٹری تنظیموں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا، مرغی بحران کا خدشہ

Read Next

زوم ویڈیو کے جسمانی اور ذہنی منفی اثرات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *