Trending Now

ووٹ دینے کیلئے فائر الارم بجانے والے کانگرس مین کو جرمانہ

 ڈیموکریٹک کانگریس مین نے ووٹ دینے کیلئے  یو ایس کیپیٹل کمپلیکس میں  جان بوجھ کر فائر الارم  بجادیا ۔

47 سالہ کانگرس مین جمال بومن  کاکہنا تھا کہ  اپنے دفتر سے 30 ستمبر کو ایک فنڈنگ بل پر ووٹ ڈالنے کے لیے  بھاگتے ہوئے آرہے تھے تاکہ حکومتی شٹ ڈاؤن  روکا جاسکے تاہم کانگرس کی عمارت میں جلد پہنچنے کے لئے انہوں نے خطرے کی گھنٹی بجا کر ایک ایسا دروازہ کھولاجوعام طور پر بند رہتا ہے۔

Read Previous

امریکا:نامعلوم افرادکی فائرنگ،5افرادہلاک

Read Next

جسٹس مظاہرنقوی کو شوکاز نوٹس ، مستعفی ہونے پر پینشن اور مراعات کے حقدار ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *