Trending Now

حملے کی دھمکی ،ہیمبرگ ایئر پورٹ پر فلائیٹ آپریشن معطل

ہیمبرگ:ایران سے آنے والے طیارے سے حملے کی دھمکی پرہیمبرگ ایئرپورٹ  پر فلائٹ آپریشن معطل کردیاگیا۔

جرمنی کے ہیمبرگ ایئرپورٹ پر ایران سے آنے والے طیارے سے حملے کی دھمکی ملی  تھی۔

ہیمبرگ پولیس کو ایران سے آنے والے طیارے سے حملے کی ای میل ملی تھی۔  ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔

ایران سے آنے والے طیارے اور مسافروں کی تلاشی لی گئی ۔ تلاشی کے بعد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا۔

Read Previous

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم کی طبیعت انتہائی ناساز

Read Next

عابد زبیری کی بطور وکیل کارکردگی انتہائی بری ہے: فواد چودھری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *