ویب ڈیسک:امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کاکہنا ہے کہ حماس ہتھیار ڈال دے تو غزہ جنگ کل ختم ہو سکتی ہے ۔اسرائیل کو اپنے دفاع کیلئے ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔اسرائیل کو حماس سے خطر ہ ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی اونروا کے سربراہ فلپ لازرینی کاکہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو مصر میں دھکیلنا چاہتا ہے۔غزہ پر بمباری فلسطینیوں کو مصر میں دھکیلنے کی کوشش ہے
فلپ لازرینی کاکہنا ہے کفلسطینوں کو مصر میں دھکیلاگیاتویہ ایک اور نکیہ ہوگا۔غزہ کی پٹی مزید فلطینیوں کی سرزمین نہیں رہے گی۔امداد کو بطور ہتھیار استعمال کرنے سے روکنا ہوگا۔