Trending Now

غزہ میں وبائی امراض پھوٹنے کا خطرہ، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ جاری

نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کی ہے کہ غزہ میں وبائی امراض پھوٹنے کا خطرہ ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسرائیلی فضائی بمباری کی وجہ سے غزہ میں بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری سے صحت کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے جبکہ صحت، پانی اور صفائی کے نظام میں خلل ایک اضافی خطرہ ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایندھن کی کمی کی وجہ سے ڈی سیلینیشن بھی پلانٹس بند ہیں۔

Read Previous

ملک بھرمیں ڈینگی کاراج برقرار،مزید 211نئے کیسزرپورٹ

Read Next

امریکی نرس دوبارہ غزہ جانے کو تیار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *