نگران حکومت نےجاتےجاتےمہنگائی سےماری عوام پرپٹرول بم گرادیا۔
تفصیلات کےمطابق نگران حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 4روپے13پیسےفی لیٹرکااضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
پیٹرول کی قیمت میں 4روپے13پیسےفی لیٹراضافےکےبعد نئی قیمت279 روپے75 پیسے فی لیٹر مقرر،جبکہ ڈیزل کی موجودہ قیمت برقراررکھنےکافیصلہ کیاگیاہے۔