Trending Now

برطانیہ: غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر لیبر پارٹی میں بغاوت ہوگئی

برطانوی پارلیمنٹ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہونے پر لیبر پارٹی میں بغاوت ہوگئی۔

برطانیہ میں حزب اختلاف کی جماعت میں واضح دراڑیں پڑگئیں، جیس فلپس، افضل خان، یاسمین قریشی، ناز شاہ اور خالد محمود نے قرارداد پر پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دیا جب کہ افضل خان اور یاسمین قریشی سمیت کئی شیڈو وزرا عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق غزہ میں انسانی ہمدردی کے تحت جنگی کارروائیوں میں وقفے کے لیے پیش کی گئی لیبر پارٹی کی قرارداد بھی مسترد ہوگئی۔

Read Previous

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس ختم، کابینہ نے منظوری دیدی، اطلاق فوری ہوگا

Read Next

اسرائیل نے سلامتی کونسل کا غزہ جنگ میں وقفے کا مطالبہ مسترد کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *