سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کر گیا۔
سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا گئی۔
سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیا۔