سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یونانی اور جاپانی وزراء اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے حماس اسرائیل تنازعے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانا گھناؤ ناجرم ہے، صہیونی افواج کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ حملے کیے جا رہے ہیں۔