Trending Now

پاکستان میں آزادانہ انتخابات بروقت کرائے جائیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ  کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں آزادانہ انتخابات بروقت کرائے جائیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا مزید کہناتھا کہ انتخابی عمل پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے بڑھائیں،قانون کی حکمرانی کا احترام کیا جائے۔

Read Previous

ڈالر کا ریٹ اوپر لے جانے والوں کے خلاف ڈنڈا ہلکا پڑ گیا، مافیا پھر سرگرم ہو گیا

Read Next

میکسیکو کی پارلیمنٹ میں ہزارسال پرانی خلائی مخلوق کی لاشوں کی نمائش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *