واشنگٹن: اسرائیل کے لیے پروپیگنڈا کرنے والے امریکی چینل نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی چینل نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے دوران مشہور اینکر مہدی حسن سمیت دیگر2 مسلمان اینکرز علی ویلشی اور ایمن محی الدین کو پروگرامز کرنے سے روک دیا۔
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں اب تک 2 ہزار 600 فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی جبکہ 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں۔