محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد قیمے کومضرصحت قرار دیا گیا،ملزم مضرصحت قیمہ لاہورسے پشاورمنتقل کررہا تھا،۔
ترجمان محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ غیرمعیاری قیمہ شادی ہالزاورتکہ فروشوں کو سپلائی کیاجاتا ہے۔