ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کااضافہ ہوا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق 300روپے کے اضافےسے فی تولہ سونا2 لاکھ18 ہزار600 روپے پر پہنچ گیا ہے۔10گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے سے1 لاکھ 87ہزار 414روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں3 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2055 ڈالرز پرپہنچ گیا ہے۔