اداکارہ ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی سپرسٹارز میں ہوتا ہے۔ جن کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں موجود ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ٹی وی اور فلم سمیت ماڈلنگ میں بھی اپنا الگ مقام رکھتی ہیں اور اکثر اپنے چاہنے والوں سے سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ شیئرکرتی رہتی ہیں۔
اداکارہ ہانیہ عامر کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔ جن میں انہیں سوئمنگ پول میں نہاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کا یہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ جس پر صارفین طرح طرح کے کمنٹس بھی کررہے ہیں۔
اداکارہ کو صارفین کی جانب سے خوبصورتی پر داد بھی مل رہی ہے تو کچھ صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔
آپ بھی اداکارہ کی تصاویر یہاں دیکھ سکتے ہیں: