ھر لمحہ گروپ آف نیوز پیپرز پاکستان بھر کے بڑے شہروں سے شائع ہونے اور اچھی سرکولیشن کا حامل ایک اشاعتی ادارہ ھے راؤ امجد اقبال بطور چیف ایڈیٹر کے طور پر کام کررہے ہیں جس کا شمار پاکستان کے چند بڑے علاقائی اور نیشنل نیوز پیپرز میں ہوتا ھے
روزنامہ ھر لمحہ کے چیف ایڈیٹر پاکستان کے اخباری مالکان کی بڑی تنظیم اور پاکستان کے نامور ایڈیٹرز کی تنظیم کے بھی ممبر ہیں اور فیصل آباد ایڈیٹر کونسل کی فنانس سیکرٹری بھی ہیں۔