Trending Now

ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ ریفری ہونگے۔

دوسرے سیمی فائنل میں رچرڈ کیٹلرو اور متن مین فیلڈ امپائر جبکہ کرس گفانے تھرڈ اور مائیکل گف فورتھ امپائر کی ذمہ داری ادا کریں گے۔

Read Previous

فلسطینی ہلال احمر نے غزہ کے الشفا اسپتال میں 32 مریضوں کی شہادت کی تصدیق کردی

Read Next

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *