Trending Now

ڈیلر زکی چھٹی : اسلحہ فروخت پر پابندی عائد

:وزرات داخلہ نے ملک بھر میں پی او ایف کے علاوہ  اسلحہ فروخت پر پابندی عائد کر دی ۔

تفصیلا ت کےمطابق وزارت داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی ڈیلر کی رسیدیں قابل قبول نہیں،  اسلحہ ڈیلرز ممنوع بور ہتھیار فروخت نہیں کر سکتے،اسلحہ ڈیلرز لائسنس ہولڈرز کو بھی ممنوع بور ہتھیار فروخت نہیں کر سکتے،لائسنس ہولڈرز صرف پاکستان آرڈیننس فیکٹری سے اسلحہ خرید سکتے ہیں۔

نوٹیفیکشن میں مزید کہا گیا کہ لائسنس  پاکستان آرڈیننس سے خریدے گئے اسلحے کا ہی بنے گا،پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے علاوہ کسی ڈیلر سے خریدے گئے اسلحے کا لائسنس نہیں بنے گا ۔

Read Previous

تعمیراتی کام؛ لاہورچڑیا گھراور سفاری زوکے جانوردوسرے چڑیا گھروں میں منتقل

Read Next

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *