Trending Now

سونے کی قیمت میں مزید 1500 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اضافہ ہوا ہے، سونے کی قیمت مزید 1500 روپے بڑھ گئی ہے۔

اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کے بھاؤ میں 1288 روپے اضافہ ہونے سے دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 730 روپے ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا، سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 12 ہزار 800 تھی۔

Read Previous

دنیا کی دوسری مہنگی نیلامی ، نیویارک میں 61 سال پرانی فیراری کار 5 کروڑ ، 17 لاکھ ڈالر میں فروخت

Read Next

بابراعظم کو تمام فارمیٹس کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *