Trending Now

گوگل اسٹریٹ ویو میں ایک خوفناک مخلوق نے صارفین کو دہشت زدہ کردیا

یوٹاہ، امریکا: گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کی ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ میں سے ایک ہے کیونکہ یہ صارفین کو کہیں بھی کسی بھی وقت دنیا بھر کے مقامات کا نقشہ دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

تاہم بعض اوقات یہ تصاویر مضحکہ خیز یا غیر حقیقی لمحات کا بھی موجب بنتی ہیں اور کبھی . . . . . خوفناک تجربہ کرواتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ امریکی ریاست یوٹاہ میں ہوا جہاں گوگل اسٹریٹ ویو کے کچھ صارفین نے ایک خوفناک مخلق کا مشاہدہ کیا۔

گوگل اسٹریٹ ویو کی ایک تصویر میں لمبے، لچکدار بازوؤں اور ٹانگوں کے ساتھ ایک نصف برہنہ مخلوق بف شہر میں بیئرز ایئرز وزیٹر سینٹر  کے قریب دیہی علاقوں میں بظاہر دوڑتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔

اس مبینہ خوفناک مخلوق کی تصاویر نے امریکہ میں ہلچل مچا دی ہے اور سوشل میڈیا پر

Read Previous

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا اعلان

Read Next

دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ مزاج میں بہتری لاسکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *