Trending Now

ڈالر 64 پیسے سستا ، قیمت 287.50 روپے ہو گئی

مسلسل اضافے کے بعد بالآخر ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئے ، جس کے بعد روپے کی قدر میں معمولی بہتری آ گئی۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر  287 روپے 50  پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے بعد انڈیکس 56 ہزار838 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Read Previous

وزیراعلیٰ پنجاب کا کیولری اور گھوڑا چوک پراجیکٹس کا دورہ،تعمیراتی کاموں کا جائزہ

Read Next

حفیظ مینجمنٹ میں بھی آل راؤنڈر، ٹیم ڈائریکٹر کے ساتھ کوچ کی نشست پر براجمان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *