Trending Now

مصروفیات ہیں، پیش نہیں ہوسکتی ، بشری ٰ بی بی کا ایک بار پھر پیش ہونے سے انکار

 راولپنڈی : نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس  میں بشری بی بی نے نیب پیشی سے معذرت کرلی ہے۔  نیب کی جانب سے بشری بی بی کو آج دوبارہ طلب  کیا گیا تھا۔

بشری بی بی نے اپنے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے توسط سے تحریری جواب جمع کروا دیا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ  ذاتی مصروفیات کے باعث آج پیش نہیں ہو سکتی ۔

بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے پیش ہونے کےلیے تاریخ دے دی جائے لازمی پیش ہوں گی۔ نیب نے بشری بی بی کو آج 11:30 بجے نیب میلوڈی آفس ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا ۔

Read Previous

معاشی بحالی کیلئے فوج حکومت سے مکمل تعاون کرے گی: آرمی چیف کی ایپکس کمیٹی کو یقین دہانی

Read Next

خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی پیداوار میں اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *