پاکستان ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر
ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر(27Up-28Dn) شالیمارایکسپریس کواپنے مقررہ روٹ کراچی-لاہور-کراچی براستہ ملتان، فیصل آباد پر ایک ماہ کے لیے مزید توسیع کافیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر فوری طور پر عمل درآمد ہوگا ۔