Trending Now

کوئی بابر کی جگہ نہیں لے سکتا، جاوید آفریدی نے بھرپور حمایت کردی

لاہور: کوئی بابر اعظم کی جگہ نہیں لے سکتا جب کہ مشکل وقت میں پشاورزلمی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہوگئی۔

تینوں فارمیٹ کی قیادت سے دستبردار ہونے والے اسٹار بیٹر کی شائقین بھرپور سپورٹ کرتے ہوئے ان کے کیریئر کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔

دوسری جانب پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ کوئی بابر اعظم کی جگہ نہیں لے سکتا ہے۔

Read Previous

غزہ میں عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں؛ اقوام متحدہ

Read Next

نائیجیرین خاتون نے 11 دن میں دنیا کی سب سے لمبی وگ بنادی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *