Trending Now

اب سال میں ایک بار نہیں، تین بار کپاس کاشت ہوسکے گی

سال میں تین کپاس کی فصلیں تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا،جامعہ کراچی نے ایک سال میں تین بار کپاس کاشت کرلی۔

ایک سال کے دوران تین مرتبہ مختلف موسم میں کپاس اگائی گئی،پروجیکٹ کے سربراہ ڈاکٹر شاہد منصورکہتے ہیں،کراچی میں کپاس کیلئے موسم سازگار ہے۔

اگر وفاقی اور صوبائی سرپرستیملے تو کپاس کی کاشت کا حجم بڑھاکر ملکی معیشت کیلئے فائدہ مند بنایا جاسکتا ہے۔

ماہرین کہتے ہیں حالیہ تجربے کے تحت کاشت کی گئی کپاس موسمی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے،کپاس کی کامیاب تجرباتی فصل تیسری بار کاشت کی گئی ہے اگر حکومت سرپرستی کرے تو اس سے نہ صرف انڈسٹری بلکہ ملکی معیشت کو بھی سہارا دے گی۔

Read Previous

مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کا حل صرف ہمارے پاس ہے، اگلا وزیراعظم جیالا ہوگا، بلاول

Read Next

بھارت میں بندروں نے حملہ کرکے 10سالہ بچے کی آنتیں نکال دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *