Trending Now

ویراٹ کوہلی کا اپنے آئی پی ایل کے ساتھی میکسویل کیلیے خصوصی تحفہ

احمد آباد: ویراٹ کوہلی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کو خصوصی تحفہ دے دیا۔

بھارتی بیٹر ویراٹ کوہلی نے ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کو خصوصی تحفہ دے دیا۔

دونوں آئی پی ایل میں ایک ہی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے  کھیلتے ہیں، فائنل کے بعد کوہلی نے اپنی نیشنل ٹیم جرسی میکسویل کو تحفے میں دی، انھیں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے گلے سے بھی لگایا۔

آئی سی سی کی جانب سے اس موقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی گئیں۔

Read Previous

فائنل میں شکست؛ بھارتی فینز میکسویل کی اہلیہ کو توہین آمیز جملے کسنے لگے

Read Next

ورلڈکپ، آسٹریلوی ٹیم پر دولت کی برسات ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *