Trending Now

شیرافضل مروت پی ٹی آئی کےسینئر وائس پریذیڈنٹ مقرر

: شیرافضل مروت سینیر ایڈووکیٹ پاکستان تحریک انصاف کےسینئر وائس پریذیڈنٹ مقرر،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے شیرافضل مروت سینیر ایڈووکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف کاسینئر وائس پریذیڈنٹ مقرر کردیا ہے۔

سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

Read Previous

ندا یاسر نےاپنا ملبوسات کا برانڈ لانچ کر دیا

Read Next

جیل میں ٹرائل نہیں ہوسکتا:اعتزاز احسن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *