Trending Now

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

  کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 2016ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے گھٹ کر 215850روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 557روپے گھٹ کر 185057روپے ہوگئی۔

اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2550روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2186.21روپے پر مستحکم رہی۔

Read Previous

پاکستان نے برکس بلاک 2024 میں شمولیت کیلئے درخواست دیدی

Read Next

لاہور سمیت 10 اضلاع میں دو دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *