امریکی ڈالر کچھ دن سستا ہونے کے بعد دوبارہ معمولی مہنگا ہو گیا ہے۔
انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں تین روپے کمی ہو گئی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 30 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 27 پیسے پر بند ہواتھا۔