Trending Now

مریم اورنگزیب اورمریم نوازکی فٹ بال کھیلنےکی ویڈیووائرل

 سیالکوٹ دورے کے دوران مریم نواز کے فٹ بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ’’ ایکس ’’ پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں مریم نواز شریف فٹ بال مریم اورنگ زیب کی طرف اچھال رہی ہیں جبکہ مریم اورنگ زیب اسے کیچ کرکے وہی فٹ بال مریم نواز کی اچھال دیتی ہیں۔

 پاکستان میں بننے والے فٹ بال کی عالمی مقبولیت اور اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ’’ سیالکوٹ ساختہ فٹ بال میڈ ان پاکستان فٹ بال ہے‘‘۔

 یادرہے عالمی ورلڈ کپ فٹبال میں بھی پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں بننے والے فٹ بال استعمال کئے جاتے ہیں ۔ اور ن لیگ کی چیف آرگنائز مریم نواز شریف کا اشارہ بھی اسی طرف تھا۔

Read Previous

عارضی وقفہ اگلے مرحلے کی جنگی تیاری کیلیے ہے، اسرائیل

Read Next

غیر شرعی نکاح؛ خاور مانیکا کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کیلیے عدالت سے رجوع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *