:فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر،فہد ہارون کو ڈیجیٹل میڈیا کا قلمدان دیا گیا، عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا
فہد ہارون پہلے بھی وزیر اعظم کے معاون خصوصی رہ چکے ہیں۔فہد ہارون سابق وزیراعظم شہباز شریف کے دور میں بھی معاون خصوصی تھے ۔
فہد ہارون کی معاون خصوصی تعیناتی سے نگران وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد سات ہو گئی۔