الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی فہرست تیار کرلی
سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے 327 انتخابی نشان
فہرست میں عقاب، تیر، شیر، بلا، تلوار اور کرین کے نشان موجود
کار، جیپ، بلب، بطخ، فاتحہ اور پھول کا انتخابی نشان بھی شامل
صابن دانی، تھرماس، سرمہ دانی بھی انتخابی فہرست میں موجود
انتخابی نشان کی فہرست آئندہ ہفتے جاری ہوگی، ذرائع