Trending Now

چوہدری شجاعت نے چوہدری سرور کو سیاسی فیصلہ کرنے سے روک دیا

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، جس میں سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چوہدری شجاعت حسین نے چودھری سرور کو اس وقت کوئی بھی سیاسی فیصلہ کرنے سے منع کر دیا، جس پر سابق گورنر نے کہا کہ کوئی بھی سیاسی فیصلہ آپ کی مشاورت کے بغیر نہیں ہو گا۔

چوہدری سرور نے چوہدری شجاعت سے کہا کہ جلد پاکستان آ کر آپ سے ملاقات کروں گا۔

Read Previous

لاہور ہائیکورٹ کا نجی اداروں کو 2 دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

Read Next

< > چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ بھارت نے ایونٹ کی منتقلی اور ہائبرڈ ماڈل کا واویلا شروع کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *