Trending Now

دنیا کا پہلا ڈاک ٹکٹ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا

 نیو یارک: کے شہری نے 1933 کا ڈاک ٹکٹ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت کیا۔ 

نیویارک میں ایک نایاب امریکی ڈاک ٹکٹ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا، جس نے اب تک فروخت ہونے والے سب سے مہنگے امریکی ڈاک ٹکٹ کا ریکارڈ قائم کر دیا۔

 کا ٹکٹ ، ڈاک ٹکٹ جمع کرنے والے چارلس ہیک نے خریدا تھا۔2m$یہ

تفصیلات کے مطابق یہ ڈاک ٹکٹ 1918 کا ہے اور اس کی اصل قیمت 24 سینٹ تھی۔

مسٹر ہیک نے بدھ کے روز نیویارک شہر میں واقع رابرٹ اے سیگل آکشن گیلریوں کی نیلامی کے حصے کے طور پر یہ یادگار خریداری کی تھی۔

یہ ڈاک ٹکٹ اس قدر مشہور ہے کہ یہ ایک بار 1993 میں طویل عرصے سے چلنے والے امریکی اینی میٹڈ سیٹ کے نام The Simpsons ایک ایپی سوڈ میں پیش کیا گیا تھا۔

Read Previous

غریب پر مزید بوجھ مت ڈالو، عالمی بینک نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو رد کر دیا

Read Next

میری بیٹی خود کو غزہ میں ملکہ سمجھتی تھی، حماس کی قید سے رہا اسرائیلی خاتون حسن سلوک سے متاثر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *