انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ سستا ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسےکم ہوکر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک میں اس سے قبل کاروبار کے اختتام پر ڈالرکی قدر 285 روپے64 پیسے تھی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 287 روپے پر برقرار ہے۔