لاہور: پی ایس ایل 9 فاسٹ بولر نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈیٹرز سے اسلام آباد یونائیٹڈ میں چلے گئے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد وسیم جونیئر اور ابرار احمد کو ریلیز کردیا،وسیم جونیئر اور ابرار احمد اسلام آباد یونائیٹڈ سے کوئٹہ گلیڈیٹرز میں چلے گئے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے دو کھلاڑیوں کے بدلے میں نسیم شاہ کو اپنا حصہ بنا لیا۔