Trending Now

ہانیہ عامر اور بادشاہ کی ڈیٹنگ کی خبریں زیرِ گردش،تصاویر وائرل

ویب ڈیسک:اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی ووڈ کے معروف ریپر بادشاہ کی ڈیٹنگ کی خبریں بھارتی میڈیا پر چلنے لگیں۔

ماضی میں پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات میں رہنے والی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ کی دوستی کے خوب چرچے ہورہے ہیں جس نے بھارتی میڈیا کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ ان دونوں فنکاروں کے درمیان صرف دوستی ہے یا پھر دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں۔
دراصل، گزشتہ کچھ دنوں سے ہانیہ عامر کی بادشاہ کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آرہی ہیں، دونوں فنکاروں کی دبئی میں شاپنگ کرتے اور ریستوران میں مشروب انجوائے کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر منظرِ عام پر آئی تھیں۔

Read Previous

نگران وزیراعظم نے پاک چین دوستی اسپتال کا افتتاح کردیا

Read Next

بھارتی ڈرامہ”سی آئی ڈی“کےاداکارحرکت کلب بندہونےپرہسپتال منتقل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *