میجر جنرل شاکر خٹک، میجر جنرل اویس دستگیر، میجر جنرل عقیل، میجر جنرل امداد کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی
1۔ لیفٹیننٹ جنرل امداد کو کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا
2۔ لیفٹیننٹ جنرل شاکر اللہ خٹک کو HIT ٹیکسلا تعینات کردیا گیا
3۔ لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر کو چیف آف جنرل سٹاف تعینات کردیا گیا
4۔ لیفٹیننٹ جنرل راحت کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا
5۔ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور، پریذیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد۔۔۔
6۔ لیفٹیننٹ جنرل طاہر حمید کو چئیرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ تعینات کردیا گیا
7۔ لیفٹیننٹ جنرل عقیل کو انسپکٹر جنرل کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا گیا.