Trending Now

ہڈیوں کا مضر صحت قیمہ شہریوں کو کھلائے جانے کا انکشاف

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے پشاورمیں ہڈیوں سے تیار شدہ 1600کلوقیمہ برآمدکرکے ملزم کو جیل منتقل کر دیا۔

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد قیمے کومضرصحت قرار دیا گیا،ملزم مضرصحت قیمہ لاہورسے پشاورمنتقل کررہا تھا،۔

ترجمان محکمہ خوراک خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ غیرمعیاری قیمہ شادی ہالزاورتکہ فروشوں کو سپلائی کیاجاتا ہے۔

Read Previous

عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے، آصف زرداری

Read Next

پاکستان ویمنز ٹیم نے نئی تاریخ رقم کرلی، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کو شکست

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *