پشاور: پشاور میں ورسک روڈ پر بابو گڑھی نجی سکول کے باہر دھماکے میں 3 نچے زخمی ہو گئے۔
پولیس زرائع کے مطابق پشاور میں وارسک روڈپر نجی سکول کے باہرسڑک پر نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ روانہ کردی گئیں۔
دھماکے میں تین بچوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہےجنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرئع کے مطابق زخمی بچوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔