Trending Now

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا چولستان کے بے زمین کاشتکاروں کے لئے تاریخ ساز اقدام

45سال سے کاشتکاروں کو اراضی کی الاٹمنٹ کا رکا ہوا کام چند ماہ میں مکمل

چولستان کے 27ہزار کاشتکاروں کو3لاکھ 44ہزار ایکڑ اراضی شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹ کر دی گئی

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے چولستان کے کاشتکاروں کو اراضی کی الاٹمنٹ کیلئے بٹن دبا کر کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کاآغاز کیا
27ہزار کاشتکاروں کو ساڑھے 12ایکڑ فی کس اراضی 5سال کی لیز پر دی جائے گی۔ محسن نقوی
45برس بعد جنوبی پنجاب کے 3 اضلاع رحیم یار خان، بہاولنگر او ربہاولپور کے غریب کاشتکار وں کو ان کاحق دیا ہے۔محسن نقوی
آج کا دن بہاولپور ڈویژن کے لئے بہت اہم دن ہے۔ محسن نقوی
آج کا دن چولستان کے باسیوں کے لئے یاد گا ردن ہے۔ محسن نقوی
بہاولپور، رحیم یارخان او ربہاولنگر کے بے زمین کاشتکا…

Read Previous

پی ایس ایل 9، ڈیوڈ ولی باقاعدہ طور ایونٹ کا حصہ بن گئے

Read Next

کرکرا کھانا وزن کم کرنے میں مددگار قرار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *