Trending Now

یورو 2024: کھلاڑیوں کیلئے نیا قانون، فٹبال میں مائیکرو چپ کا استعمال کیا جائیگا

یوئیفا کے زیر اہتمام 2024 میں یورپین چیمپیئن شپ (یورو) کے دوران مائیکرو چپ وال فٹبال استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘دی ٹائمز’ کے مطاب یورو 2024 میں استعمال ہونے والی فٹبال پر مائیکرو چپ لگی ہوگی۔ اس چپ کے تحت سی فٹبالر کا ہاتھ بال سے ٹکرانے صورت میں چپ فوراً نشاندہی کرے گی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ برس یورو 2024 کے شیڈول ایونٹ میں لاء مب ٹریکنگ ٹیکنالوجی استعمال ہوگی۔ اس ٹیکنالوجی کے تحت نہ صرف ہینڈ بال کی نشاندہی بلکہ آف سائیڈ کالز کیلئے بھی ویڈیو اسٹمنٹ ریفری کو اطلاع مل جائے گی۔اس ٹیکنالوجی کے ذریعے میگا ایونٹ کے میچز کے دوران تینوں ریفریز کیلئے فیصلہ کرنے میں کئی حد تک آسانی پیدا ہوجائے گی۔

خیال رہے کہ یورپین چیپمیئن شپ کا آغاز آئندہ سال جون میں ہوگا جس میں جرمنی، اسپین، نیدرلیںڈز، پرتگال سمیت دنیائے فٹبال کی بڑی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Read Previous

جسٹس مظاہر نے جسٹس اعجاز کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردی

Read Next

“یہ ذہنی سکون کیلئے درست جگہ نہیں”؛ انجلینا جولی کا ہالی ووڈ چھوڑنے کا ارادہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *