Trending Now

جنگ کے بعد غزہ میں بین الاقوامی مداخلت ناقابل قبول ہے، اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کا کنٹرول کسی بین الاقوامی طاقت کے حوالے نہیں کریں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے بیان میں کہا کہ غزہ کو غیر مسلح کرنا ضروری ہے اور یہ کام صرف اسرائیل کی فورسز ہی کرسکتی ہیں۔ جنگ کے بعد غزہ میں کوئی بھی بین الاقوامی مداخلت ناقابل قبول ہے۔ اسرائیلی فوجی آپریشن کے خاتمے پر غزہ کی پٹی کو غیر مسلح ہونا چاہیے۔

غزہ میں 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیل کے حملوں میں اب تک 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Read Previous

“یہ ذہنی سکون کیلئے درست جگہ نہیں”؛ انجلینا جولی کا ہالی ووڈ چھوڑنے کا ارادہ

Read Next

پاکستانیوں سے شادیاں کرنے والے افغان باشندوں کیلئے رولز میں نرمی کا حکم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *