Trending Now

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل تگڑا ہو رہا ہے، جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں بھی نئے ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ برقرار ہے۔

جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 44  پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 283 روپے ، 70 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے  14 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 447 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے بعد انڈیکس 64 ہزار 365 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Read Previous

حماس کی قید سے رہا ہونیوالے اسرائیلی شہری نیتن یاہو پر برس پڑے

Read Next

عماد وسیم کے بعد کراچی کنگز کا کپتان کون؟ نظریں شان مسعود پر جم گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *