ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس
عدالت نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے
سینئر سول جج قدرت اللہ کی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا
عدالت نے دفعہ 496 بی میں بھی نوٹس جاری کردیا
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں ہیں، ای اٹینڈنس کرائی جائے، عدالت
بشری بی بی ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہوں، عدالت
عدالت نے مزید سماعت 14 دسمبر تک کیلئے ملتوی کردی