Trending Now

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 4 اعلی افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

سی ٹی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

عمارہ اطہر کو سی ٹی او لاہور تعینات کردیا گیا

پرسنل سیکرٹری ٹو آئی جی پنجاب صاحبزادہ بلال عمر کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکیورٹی تعینات کردیا گیا

چیف سیکیورٹی آفیسر ٹو وزیراعلی پنجاب حمزہ امان اللہ کو تبدیل کرکے پرسنل سیکرٹری ٹو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا

Read Previous

عمران خان کا سائفر ٹرائل رکوانے کیلئے پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

Read Next

حنا بیات نے اسرائیل کے خلاف بائیکاٹ مہم کو بکواس قرار دے دیا، عوام سیخ پا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *