Trending Now

سی ای او ایجوکیشن پرویزاختر کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 18 دسمبر 2023 سے ہونگی،

چھٹیاں 1 جنوری 2024 تک جاری رہیں گی، سکول 2 جنوری 2024 کو دربارہ تعلیمی سرگرمیوں کیلئے کھلیں گے۔

موسم سرما کی تعطیلات کے دوران سکول مکمل بند ہوں گے،دوران تعطیلات امتحانات لینے پر پابندی ہوگی،

سکولوں میں ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کو بلانے پر بھی پابندی ہو گی۔

اس حوالے سے ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں،

خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔

Read Previous

فواد چودھری جیل سے الیکشن لڑیں گے،کمپین میں کروں گی، حباء چودھری

Read Next

پاکستان خواتین کیلئے محفوظ نہیں لگتا، ملک چھوڑنے کا ارادہ ہے: عائشہ عمر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *