Trending Now

جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس طارق مسعود 2 ہفتوں تک قائم مقام چیف جسٹس کی ذمے داریاں سر انجام دیں گے۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جٹس قاضی فائز عیسٰی 2 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جائیں گے، اس دوران جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔

Read Previous

غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان عدالت طلب

Read Next

ڈیبیو پر پانچ وکٹیں؛ عامر جمال 14ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *