Trending Now

چائے کی قیمت میں بھی بڑی کمی

 ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق لیپٹن ٹی پاکستان کے یلو لیبل چائے اور سپریم چائے کی قیمتوں میں60 روپے سے 110 روپے کی کمی کر دی گئی ۔لیپٹن یلو لیبل چائے 800 گرام پیک 2195 کی بجائے 2085 میں، 430 گرام پیک1197کی بجائے 1137 میں دستیاب ہوگا۔سپریم چائے 900گرام پیک 1792کی بجائے 1732 روپے میں فراہم کیا جائے گا۔

لیپٹن چائے پاکستان کے تمام پیکنگ پر ڈسکاونٹ حاصل کرنے کیلئے قریبی یوٹیلیٹی سٹورز پر تشریف لائے اور معیار بچت پائیں۔

Read Previous

چیف جسٹس ، چیف الیکشن کمشنر ملاقات: انتخابات کسی صورت التوا کا شکار نہ ہونے دینے کا اعادہ

Read Next

8 فروری عام انتخابات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، ایک گھنٹے میں اہم پیشرفت متوقع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *